Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उस ने घमंड किया और इनकार करने वालों में से हो गया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

سوائے ابلیس کے، اُس نے تکبر کیا اوروہ کافروں میں سے ہوگیا۔

By Amin Ahsan Islahi

بجز ابلیس کے ۔ اس نے گھمنڈ کیا اور انکار کرنے والوں میں سے بن گیا ۔

By Hussain Najfi

سوائے ابلیس کے کہ اس نے تکبر کیا اور کافروں میں سے ہوگیا ۔

By Moudoodi

مگر ابلیس نے اپنی بڑائی کا گھمنڈ کیا اور وہ کافروں میں سے ہوگیا 63 ۔

By Mufti Naeem

سوائے ابلیس کے ، اس نے بڑائی کی اور کافروں میں سے ہوگیا

By Mufti Taqi Usmani

البتہ ابلیس نے نہ کیا ، اس نے تکبر سے کام لیا اور کافروں میں شامل ہوگیا ۔

By Noor ul Amin

سوائے ابلیس کے جس نے تکبر کیا اور کافروں میں سے ہوگیا

By Kanzul Eman

مگر ابلیس نے ( ف۹٦ ) اس نے غرور کیا اور وہ تھا ہی کافروں میں ( ف۹۷ )

By Tahir ul Qadri

سوائے ابلیس کے ، اس نے ( شانِ نبوّت کے سامنے ) تکبّر کیا اور کافروں میں سے ہوگیا