Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कहा, "अच्छा, निकल जा यहाँ से, क्योंकि तू धुत्कारा हुआ है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اﷲ تعالیٰ نے فرمایا: پھرنکل جایہاں سے! کہ یقیناً تو مردودہے۔

By Amin Ahsan Islahi

حکم ہوا: تو یہاں سے نکل! کیونکہ تو راندۂ درگاہ ہوا ۔

By Hussain Najfi

ارشاد ہوا تو یہاں ( جنت ) سے نکل جا کیونکہ تو راندۂ درگاہ ہے ۔

By Moudoodi

فرمایا ‘’ اچھا تو یہاں سے نکل جا ، 65 تو مردود ہے 66

By Mufti Naeem

۔ ( اللہ تعالیٰ نے ) فرمایا: پس اس ( جنت ) سے نکل جا کیونکہ بے شک تو دھتکارا ہوا ہے

By Mufti Taqi Usmani

اللہ نے فرمایا کہ اچھا تو نکل جا یہاں سے ۔ کیونکہ تو مردود ہے ۔

By Noor ul Amin

اللہ تعالیٰ نے فرمایا: نکل جایہاں سے یقیناتومردُودہے

By Kanzul Eman

فرمایا تو جنت سے نکل جا کہ تو راندھا ( لعنت کیا ) گیا ( ف۱۰۰ )

By Tahir ul Qadri

ارشاد ہوا: سو تو ( اِس گستاخئ نبوّت کے جرم میں ) یہاں سے نکل جا ، بے شک تو مردود ہے