उस ने कहा, "मैं उस से उत्तम हूँ। तूने मुझे आग से पैदा किया और उसे मिट्टी से पैदा किया।"
اُس نے کہا: ’’میں اُس سے بہتر ہوں تُونے مجھے آگ سے پیدا کیا اوراُسے مٹی سے پیدا کیا
اس نے جواب دیا: میں اس سے برتر ہوں ۔ تونے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو مٹی سے پیدا کیا ۔
اس نے کہا میں اس ( آدم ( ع ) ) سے بہتر ہوں ( کیونکہ ) تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اسے گیلی مٹی سے پیدا کیا ہے ۔
اس نے جواب دیا میں اس سے بہتر ہوں ، آپ نے مجھ کو آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو مٹی سے ‘’ ،
اس نے کہا: میں اس سے بہتر ہوں ، آپ نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اسے مٹی سے پیدا کیا ہے
کہنے لگا : میں اس ( آدم ) سے بہتر ہوں ۔ تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو گارے سے پیدا کیا ہے ۔
( ابلیس ) کہنے لگامیں اس سے بہترہوں ( کیونکہ ) مجھے تُونے آگ سے پیدا کیا ہے اور اسے مٹی سے پیدا کیا ہے
بولا میں اس سے بہتر ہوں ( ف۹۹ ) تو نے مجھے آگ سے بنایا اور اسے مٹی سے پیدا کیا ،
اس نے ( نبی کے ساتھ اپنا موازنہ کرتے ہوئے ) کہا کہ میں اس سے بہتر ہوں ، تو نے مجھے آگ سے بنایا ہے اور تو نے اِسے مٹی سے بنایا ہے