सिवाय उन में से तेरे उन बन्दों के, जो चुने हुए हैं।"
سوائے تیرے اُن بندوں کے جوخالص کردیے گئے۔‘‘
بجز تیرے ان بندوں کے جن کو تو نے ان میں سے خاص کرلیا ہو ۔
سوائے تیرے منتخب اور برگزیدہ بندوں کے ۔
بجز تیرے ان بندوں کے جنہیں تو نے خالص کر لیا ہے ‘’ 68 ۔
سوائے ان میں سے آپ کے چُنے ہوئے بندوں کے ( کہ وہ گمراہ نہ ہوں گے ) ۔
سوائے تیرے برگذیدہ بندوں کے ۔
سوائے تیرے اُن نیک بندوں کےجو مخلص ہوں گے
مگر جو ان میں تیرے چنے ہوئے بندے ہیں ،
سوائے تیرے اُن بندوں کے جو چُنیدہ و برگزیدہ ہیں