कहा, "तो यह सत्य है और मैं सत्य ही कहता हूँ
اﷲ تعالیٰ نے فرمایا: ’’توحق یہ ہے اورمیں حق ہی کہاکرتاہوں۔
ارشاد ہوا: پس حق یہ ہے! اور میں حق ہی کہتا ہوں ۔
ارشاد ہوا کہ پھر حق یہ ہے اور میں حق ہی کہتا ہوں ۔
فرمایا ‘’ تو حق یہ ہے ، اور میں حق ہی کہا کرتا ہوں ،
۔ ( اللہ تعالیٰ نے ) فرمایا: پس یہ حق ہے اور میں حق ہی کہا کرتا ہوں
اللہ نے فرمایا : تو پھر سچی بات یہ ہے اور میں سچی بات ہی کہا کرتا ہوں ۔
اللہ نے فرمایا:’’حق یہ ہے اور میں حق ہی کہا کرتا ہوں
فرمایا تو سچ یہ ہے اور میں سچ ہی فرماتا ہوں ،
ارشاد ہوا: پس حق ( یہ ) ہے اور میں حق ہی کہتا ہوں