कि मैं जहन्नम को तुझसे और उन सबसे भर दूँगा, जिन्होंने उन में से तेरा अनुसरण किया होगा।"
کہ میں تجھ سے اور اُن تمام لوگوں سے ضرورجہنم کوبھردوں گا جنہوں نے اُن میں سے تیری پیروی کی ہے‘‘
کہ میں تجھ سے اور ان تمام لوگوں سے جو ان میں سے تیری پیروی کریں گے ، جہنم کو بھردوں گا!
کہ میں بھی دوزخ بھر دوں گا تجھ سے اور ان لوگوں سے جو تیری پیروی کریں گے ۔
کہ میں جہنم کو تجھ سے 69 اور ان سب لوگوں سے بھر دوں گا جو ان انسانوں میں سے تیری پیروی کریں گے ‘’ 70 ۔
میں البتہ ضرور بالضرور تجھ سے اور ان میں سے تیری پیری کرنے والوں ، سب سے جہنم کو بھردوں گا
کہ میں تجھ سے اور ان سب سے جو ان میں سے تیرے پیچھے چلیں گے ، جہنم کو بھر کر رہوں گا ۔
کہ میں جہنم کو تجھ سے اور ان سب لوگوں سے بھر دونگا جو تیری پیروی کرینگے ‘‘
بیشک میں ضرور جہنم بھردوں گا تجھ سے ( ف۱۰٤ ) اور ان میں سے ( ف۱۰۵ ) جتنے تیری پیروی کریں گے سب سے ،
کہ میں تجھ سے اور جو لوگ تیری ( گستاخانہ سوچ کی ) پیروی کریں گے اُن سب سے دوزخ کو بھر دوں گا