Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कह दो, "मैं इस पर तुम से कोई पारिश्रमिक नहीं माँगता और न मैं बनानट करने वालों में से हूँ।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ کہہ دیں کہ میں اس کام پرتم سے کوئی اجرت نہیں مانگتااورنہ میں تکلف کرنے والوں میں سے ہوں۔

By Amin Ahsan Islahi

کہہ دو: نہ میں اس پر تم سے کسی عوض کا طالب ہوں اور نہ میں کوئی بناوٹ کرنے والوں میں سے ہوں ۔

By Hussain Najfi

آپ ( ص ) کہہ دیجئے! کہ اس ( تبلیغِ رسالت ) پر تم سے کوئی معاوضہ نہیں مانگتا اور نہ ہی میں بناوٹ کرنے والوں میں سے ہوں ۔

By Moudoodi

۔ ( اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ) ان سے کہہ دو کہ میں اس تبلیغ پر تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا 71 ، اور نہ میں بناوٹی لوگوں میں سے ہوں 72 ۔

By Mufti Naeem

۔ ( اے محبوبﷺ ) آپ فرمادیجیے! میں تم لوگوں سے اس ( دعوت و تبلیغ ) پر کوئی صلہ نہیں مانگتا ہوں اور میں تکلف کرنے والوں میں سے ( بھی ) نہیں ہوں

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( اے پیغمبر ! لوگوں سے ) کہہ دو کہ : میں تم سے اس ( اسلام کی دعوت ) پر کوئی اجرت نہیں مانگتا ، اور نہ میں بناوٹی لوگوں میں سے ہوں ۔

By Noor ul Amin

( اے نبی ) آپ کہہ دیجئے کہ میں اس تبلیغ پر تم سے کوئی صلہ نہیں مانگتانہ ہی میں تکلف کرکے ( نبی بن ) رہاہوں

By Kanzul Eman

تم فرماؤ میں اس قرآن پر تم سے کچھ اجر نہیں مانگتا اور میں بناوٹ والوں سے نہیں ،

By Tahir ul Qadri

فرما دیجئے: میں تم سے اِس ( حق کی تبلیغ ) پر کوئی معاوضہ طلب نہیں کرتا اور نہ میں تکلف کرنے والوں میں سے ہوں