या, तेरे प्रभुत्वशाली, बड़े दाता रब की दयालुता के ख़ज़ाने उन के पास हैं?
یاآپ کے رب کی رحمت کے خزانے اُن کے پاس ہیں جو سب پرغالب،بہت عطا کرنے والا ہے؟
کیا تیرے ربِ عزیز ووہاب کے فضل کے خزانے انہی کی تحویل میں ہیں؟
کیا تمہارے غالب اور فیاض پروردگار کی رحمت کے خزانے ان کے پاس ہیں؟
کیا تیرے داتا اور غالب پروردگار کی رحمت کے خزانے ان کے قبضے میں ہیں؟
کیا ان لوگوں کے پاس آپ کے رب کے خزانے ہیں جو غلبے والا بے حساب عطا کرنے والا ہے
تمہارا رب جو بڑا داتا ، بڑا صاحب اقتدار ہے ، کیا اس کی رحمت کے سارے خزانے انہی کے پاس ہیں؟
یاان کے پاس آپ کے رب کی رحمت کے خزانے ہیں جو ہر چیز پر غالب اور عطاکرنیوالا ہے
کیا وہ تمہارے رب کی رحمت کے خزانچی ہیں ( ف۱٤ ) وہ عزت والا بہت عطا فرمانے والا ہے ( ف۱۵ )
کیا ان کے پاس آپ کے رب کی رحمت کے خزانے ہیں جو غالب ہے بہت عطا فرمانے والا ہے؟