Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 0
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

इस किताब का अवतरण अल्लाह अत्यन्त प्रभुत्वशाली, तत्वदर्शी की ओर से है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اس کتاب کانزول اﷲ تعالیٰ کی جانب سے ہے جوسب پرغالب ،کمال حکمت والاہے

By Amin Ahsan Islahi

یہ کتاب نہایت اہتمام سے خدائے عزیز وحکیم کی طرف سے اتاری گئی ہے ۔

By Hussain Najfi

یہ کتاب ( قرآن ) اس خدا کی طرف سے نازل کی گئی ہے جو ( سب پر ) غالب ہے ( اور ) بڑا حکمت والا ہے ۔

By Moudoodi

اس کتاب کا نزول اللہ زبردست اور دانا کی طرف سے ہے 1 ۔

By Mufti Naeem

اس کتاب کا نازل ہونا اللہ ( تعالیٰ ) کی طرف سے ہے جو غلبے والا حکمت والا ہے

By Mufti Taqi Usmani

یہ کتاب اللہ کی طرف سے نازل کی جارہی ہے ، جو بڑے اقتدار کا مالک ہے ، بہت حکمت والا ہے ۔

By Noor ul Amin

یہ کتاب اللہ کی جانب سے نازل کردہ ہےجو زبردست ، بڑی حکمتوں والا ہے

By Kanzul Eman

کتاب ( ف۲ ) اتارنا ہے اللہ عزت و حکمت والے کی طرف سے ،

By Tahir ul Qadri

اس کتاب کا اتارا جانا اﷲ کی طرف سے ہے جو بڑی عزت والا ، بڑی حکمت والا ہے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220