और मुझे आदेश दिया गया है कि सबसे बढ़कर मैं स्वयं आज्ञाकारी बनूँ।"
اورمجھے حکم دیاگیاہے کہ فرماں برداروں میں سے پہلا میں ہو جاؤں۔
اور مجھے حکم ملا ہے کہ میں سب سے پہلا مسلمان بنوں ۔
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سب مسلمانوں سے پہلے مسلمان ہوں ۔
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ سب سے پہلے میں خود مسلم بنوں 33 ۔
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سب سے پہلا فرماں بردار ( مسلمان ) بنوں
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ سب سے پہلا فرمانبردار میں بنوں ۔ ( ٧ )
اور سب سے پہلے میں خودہی مسلم بنوں
اور مجھے حکم ہے کہ میں سب سے پہلے گردن رکھوں ( ف۳۹ )
اور مجھے یہ ( بھی ) حکم دیا گیا تھا کہ میں ( اُس کی مخلوقات میں ) سب سے پہلا مسلمان بنوں