Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कहो, "यदि मैं अपने रब की अवज्ञा करूँ तो मुझे एक बड़े दिन की यातना का भय है।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ کہہ دیں کہ اگرمیں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو یقیناًمیں ایک ہولناک دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔

By Amin Ahsan Islahi

کہہ دو کہ اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو میں ایک ہولناک دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں ۔

By Hussain Najfi

کہئے کہ اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو ایک بڑے دن ( قیامت ) کے عذاب سے ڈرتا ہوں ۔

By Moudoodi

کہو ، اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو مجھے ایک بڑے دن کے عذاب کا خوف ہے ۔

By Mufti Naeem

آپ ( ﷺ ) فرمادیجیے بلاشبہ اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو میں بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں ۔

By Mufti Taqi Usmani

کہہ دو کہ : اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو مجھے ایک زبردست دن کے عذاب کا اندیشہ ہے ۔

By Noor ul Amin

آپ کہہ دیجئے کہ اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تومیں بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں

By Kanzul Eman

تم فرماؤ بالفرض اگر مجھ سے نافرمانی ہوجائے تو مجھے اپنے رب سے ایک بڑے دن کے عذاب کا ڈر ہے ( ف٤۰ )

By Tahir ul Qadri

فرما دیجئے: اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو میں زبردست دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں