Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कहो, "मैं तो अल्लाह ही की बन्दगी करता हूँ, अपने धर्म को उसी के लिए विशुद्ध करते हुए

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ کہہ دیں کہ میں اﷲ تعالیٰ کے لیے اپنے دین کو خالص کرنے والا ہوکر اُس کی عبادت کرتاہوں۔

By Amin Ahsan Islahi

کہہ دو کہ میں تو اللہ ہی کی بندگی کرتا ہوں ، اسی کیلئے خالص اپنی اطاعت کے ساتھ ۔

By Hussain Najfi

آپ ( ص ) کہئے کہ میں اللہ کی عبادت کرتا ہوں اسی کیلئے اپنے دین کو خالص کرتے ہوئے ۔

By Moudoodi

کہہ دو کہ میں تو اپنے دین کو اللہ کے لیے خالص کر کے اسی کی بندگی کروں گا ،

By Mufti Naeem

آپ ( ﷺ ) فرمادیجیے میں اللہ ہی کی اس کے لیے اپنے دین ( اعتقاد ) کو خالص کرنے ہوئے عبادت کروں گا

By Mufti Taqi Usmani

کہہ دو کہ : میں تو اللہ کی عبادت اس طرح کرتا ہوں کہ میں نے اپنی بندگی صرف اسی کے لیے خالص کرلی ہے ۔

By Noor ul Amin

آپ کہہ دیجئے کہ میں تواپنے دین کو خالص کرکے اللہ کی عبادت کرتاہوں

By Kanzul Eman

تم فرماؤ میں اللہ ہی کو پوجتا ہوں نرا اس کا بندہ ہو کر ،

By Tahir ul Qadri

فرما دیجئے: میں صرف اللہ کی عبادت کرتا ہوں ، اپنے دین کو اسی کے لئے خالص رکھتے ہوئے