Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और जिसे अल्लाह मार्ग दिखाए उसे गुमराह करने वाला भी कोई नहीं। क्या अल्लाह प्रभुत्वशाली, बदला लेने वाला नहीं है?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اﷲ تعالیٰ جس کوہدایت دے اسے پھر کوئی گمراہ کرنے والانہیں، کیااﷲ تعالیٰ سب پر غالب،انتقام لینے والا نہیں ہے؟

By Amin Ahsan Islahi

اور جس کو خدا ہدایت بخشے تو اس کو کوئی گمراہ کرنے والا نہیں! کیا اللہ غالب وصاحبِ انتقام نہیں؟

By Hussain Najfi

اور جسے خدا ہدایت دے اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں ہے ۔ کیا اللہ زبردست ( اور ) انتقام لینے والا نہیں ہے؟

By Moudoodi

اور جسے وہ ہدایت دے اسے بھٹکانے والا بھی کوئی نہیں ، کیا اللہ زبردست اور انتقام لینے والا نہیں ہے ؟ 56 ۔

By Mufti Naeem

اور جسے اللہ ( تعالیٰ ) ہدایت عطا فرمادیں پس اس کو کوئی گمراہ کرنے والا نہیں ، کیا اللہ ( تعالیٰ ) غلبے والا انتقام والانہیں ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور جسے اللہ راہ راست پر لے آئے اسے کوئی راستے سے بھٹکانے والا نہیں ۔ کیا اللہ زبردست ، انتقام لینے والا نہیں؟

By Noor ul Amin

اور جسے اللہ ہدایت دے اسے گمراہ کرنے والا کوئی نہیں کیا اللہ سب پر غالب اور انتقام لینے والانہیں ؟

By Kanzul Eman

اور جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی بہکانے والا نہیں ، کیا اللہ عزت والا بدلہ لینے والا نہیں ( ف۸۵ )

By Tahir ul Qadri

اور جسے اللہ ہدایت سے نواز دے تو اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں ۔ کیا اللہ بڑا غالب ، انتقام لینے والا نہیں ہے