नहीं, बल्कि अल्लाह ही की बन्दगी करो और कृतज्ञता दिखाने वालों में से हो जाओ
بلکہ آپ اﷲ تعالیٰ کی عبادت کریں اور شکرگزاروں میں سے ہو جائیں۔
بلکہ صرف اللہ ہی کی عبادت کرو اور ( اسی کے ) شکرگذاروں میں سے بنو ۔
۔ ( اے نبی ( ص ) ) بلکہ آپ بس اللہ ہی کی عبادت کیجئے اور شکر گزار بندوں میں سے ہو جائیے ۔
لہٰذا ( اے نبی ) تم بس اللہ ہی کی بندگی کرو اور شکر گزار بندوں میں سے ہو جاؤ ۔
بلکہ اللہ ( تعالیٰ ) ہی کی عبادت کر اور شکر کرنے والوں میں ہوجا
لہذا اس کے بجائے تم اللہ ہی کی عبادت کرو اور شکر گذار لوگوں میں شامل ہوجاؤ
بلکہ آپ اللہ ہی کی عبادت کیجئے اور اس کے شکرگزاربن کررہیے
بلکہ اللہ ہی کی بندگی کر اور شکر والوں سے ہو ( ف۱۳۸ ) (
بلکہ تُو اللہ کی عبادت کر اور شکر گزاروں میں سے ہو جا