Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ऐसे लोगों का ठिकाना जहन्नम है और वे उससे बचने की कोई राह न पाएंगे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہی لوگ ہیں جن کاٹھکانہ جہنم ہے اوروہ اس سے بھاگنے کی کوئی جگہ نہ پائیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ لوگ ہیں جن کا ٹھکانا جہنم ہوگا اور وہ اس سے گریز کی کوئی راہ نہیں پائیں گے ۔

By Hussain Najfi

یہ وہ لوگ ہیں جن کا ٹھکانہ دوزخ ہے ۔ جس سے وہ چھٹکارا کی راہ نہیں پائیں گے ۔

By Moudoodi

ان لوگوں کا ٹھکانا جہنم ہے جس سے خلاصی کی کوئی صورت یہ نہ پائیں گے ۔

By Mufti Naeem

یہی لوگ ہیں جہنم جن کا ٹھکانہ ہے اور وہ جہنم سے بچنے کی کوئی جگہ نہیں پائیں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

ان سب کا ٹھکانا جہنم ہے اور ان کو اس سے بچنے کے لیے کوئی راہ فرار نہیں ملے گی ۔

By Noor ul Amin

ایسے لوگوں کا ٹھکانہ جہنم ہے جس سے نجات کی وہ کوئی صورت نہ پائیں گے

By Kanzul Eman

ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اس سے بچنے کی جگہ نہ پائیں گے ،

By Tahir ul Qadri

یہ وہ لوگ ہیں جن کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ وہاں سے بھاگنے کی کوئی جگہ نہ پائیں گے