बेशक मुनाफ़िक़ीन दोज़ख़ के सबसे निचले दर्जे में होंगे, और तुम उनका कोई मददगार न पाओगे।
یقینامنافق دوزخ کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے اورآپ ان کا ہرگز کوئی مددگار نہ پاؤ گے۔
منافقین دوزخ کے سب سے نیچے کے طبقے میں ہوں گے اور تم ان کا کوئی مددگار نہ پاؤ گے ۔
بے شک منافق دوزخ کے سب سے نیچے والے طبقہ میں ہوں گے ۔ اور تم ان کے کوئی یار و مددگار نہیں پاؤگے ۔
یقین جانو کہ منافق جہنم کے سب سے نیچے طبقے میں جائیں گے اور تم کسی کو ان کا مدد گار نہ پاؤ گے ۔
بیشک منافقین دوزخ کے سب سے نچلے طبقے میں ہوں گے اور آپ ان کا کوئی مددگار ہرگز نہیں پائیںگے ۔
یقین جانو کہ منافقین جہنم کے سب سے نچلے طبقے میں ہوں گے ، اور ان کے لیے تم کوئی مددگار نہیں پاؤ گے ۔
یہ منافق جہنم کے سب سے نچلے طبقہ میں ہوں گے اورآپ ان کاکوئی مدد گارنہ پائیں گے
بیشک منافق دوزخ کے سب سے نیچے طبقہ میں ہیں ( ف۳۷۱ ) اور تو ہرگز ان کا کوئی مددگار نہ پائے گا
بیشک منافق لوگ دوزخ کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے اور آپ ان کے لئے ہرگز کوئی مددگار نہ پائیں گے