ऐसे लोग पक्के काफ़िर हैं, और हमने काफ़िरों के लिए ज़िल्लत का अज़ाब तैयार कर रखा है।
یہی لوگ حقیقی کافر ہیں اورہم نے کافروں کے لیے ذلیل کرنے والاعذاب تیار کر رکھا ہے۔
یہی لوگ درحقیقت پکے کافر ہیں اور ہم نے ان کافروں کیلئے رسوا کن عذاب تیار کر رکھا ہے ۔
یہی وہ لوگ ہیں ، جو حقیقی کافر ہیں اور ہم نے کافروں کے لیے رسوا کرنے والا عذاب مہیا کر رکھا ہے ۔
وہ سب پکے کافر ہیں178 اور ایسے کافروں کے لیے ہم نے وہ سزا مہیّا کر رکھی ہے جو انہیں ذلیل و خوار کر دینے والی ہوگی ۔
یہی لوگ حقیقی کافر ہیں اور ہم نے کافروں کیلئے رسوا کرنے والا عذاب تیار کر رکھا ہے
ایسے لوگ صحیح معنی میں کافر ہیں اور کافروں کے لیے ہم نے ذلت آمیز عذاب تیار کر رکھا ہے ۔
ایسے ہی لوگ پکے کافر ہیں اور ہم نے کافروں کے لئے رسواکن عذاب تیارکررکھا ہے
یہی ہیں ٹھیک ٹھیک کافر ( ف۳۷۹ ) اور ہم نے کافروں کے لئے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے ،
ایسے ہی لوگ درحقیقت کافر ہیں ، اور ہم نے کافروں کے لئے رُسوا کن عذاب تیار کر رکھا ہے