Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अल्लाह तुम्हारे दुश्मनों को ख़ूब जानता है, और अल्लाह काफ़ी है हिमायत के लिए, और अल्लाह काफ़ी है मदद के लिए।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اﷲ تعالیٰ تمہارے دُشمنوں کو خوب جانتا ہے اور اﷲ تعالیٰ ہی کافی دوست ہے اور اﷲ تعالیٰ ہی کافی مددگار ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اللہ تمہارے دشمنوں سے خوب واقف ہے اور اللہ کافی ہے حمایت کیلئے اور اللہ کافی ہے مدد کیلئے ۔

By Hussain Najfi

اور اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے اور اللہ تمہاری کارسازی و سرپرستی اور مددگاری کے لیے کافی ہے

By Moudoodi

اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے اور تمہاری حمایت و مددگاری کے لیے اللہ ہی کافی ہے ۔

By Mufti Naeem

اور اﷲ تعالیٰ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتے ہیں اور اﷲ تعالیٰ دوست ہونے کے اعتبار سے کافی ہیں اور اﷲ تعالیٰ مددگار ہونے کے اعتبار سے کافی ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے اور رکھوالا بننے کے لیے بھی اللہ کافی ہے ، اور مددگار بننے کے لیے بھی اللہ کافی ہے ۔

By Noor ul Amin

اوراللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے ، اوراللہ بطور حامی و ناصر تمہارے لئے کافی ہے

By Kanzul Eman

اور اللہ خوب جانتا ہے تمہارے دشمنوں کو ( ف۱۳۷ ) اور اللہ کافی ہے والی ( ف۱۳۸ ) اور اللہ کافی ہے مددگار ،

By Tahir ul Qadri

اور اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے ، اور اللہ ( بطور ) کارساز کافی ہے اور اللہ ( بطور ) مددگار کافی ہے