Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और उस वक़्त हम उनको अपने पास से बड़ा अज्र देते।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورتب ہم انہیں یقیناًاپنی جانب سے اجرِعظیم عطا کرتے۔

By Amin Ahsan Islahi

اس وقت ہم انہیں اپنے پاس سے بڑا اجر دیتے ۔

By Hussain Najfi

اور اس وقت ہم انہیں اپنی طرف سے بڑا اجر دیتے ۔

By Moudoodi

اور جب یہ ایسا کرتے تو ہم ا نہیں اپنی طرف سے بہت بڑا اجر دیتے ۔

By Mufti Naeem

اور اس وقت ہم انہیں اپنے پاس سے بہت زیادہ ثواب دیتے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور اس صورت میں ہم انہیں خود اپنے پاس سے یقینا اجر عظیم عطا کرتے ۔

By Noor ul Amin

اس صورت میں ہم انہیں اپنے ہاں سے اجربھی دیتے

By Kanzul Eman

اور ایسا ہوتا تو ضرور ہم انہیں اپنے پاس سے بڑا ثواب دیتے

By Tahir ul Qadri

اور اس وقت ہم بھی انہیں اپنے حضور سے عظیم اجر عطا فرماتے