और हम उनको सीधा रास्ता दिखाते।
اور لازماًہم انہیں سیدھے راستے پرچلنے کی ہدایت دیتے ۔
اور انہیں صراطِ مستقیم کی ہدایت بخشتے ۔
اور انہیں سیدھے راستہ پر چلنے کی خاص توفیق عطا کرتے ۔
اور انہیں سیدھا راستہ دکھا دیتے ۔ 98
اور ہم انہیں سیدھی راہ پر چلا دیتے ۔
اور انہیں ضرور بالضرور سیدھے راستے تک پہنچا دیتے ۔
اورانہیں صراطِ مستقیم کی ہدایت دئیے رکھتے
اور ضرور ان کو سیدھی راہ کی ہدایت کرتے ،
اور ہم انہیں واقعۃً سیدھی راہ پر لگا دیتے