यह फ़ज़्ल है अल्लाह की तरफ़ से, और अल्लाह का इल्म काफ़ी है।
یہ اﷲ تعالیٰ کا فضل ہے اوراﷲ تعالیٰ کافی ہے سب کچھ جاننے والا ہے۔
یہ اللہ کی طرف سے فضل ہے اور اللہ کا علم کفایت کرتا ہے ۔
یہ اللہ کا خاص فضل ہے اور اللہ کا علم کافی ہے ۔
یہ حقیقی فضل ہے جو اللہ کی طرف سے ملتا ہے اور حقیقت جاننے کے لیے بس اللہ ہی کا علم کافی ہے ۔ ؏۹
یہ اﷲ تعالیٰ کا فضل ہے اور اﷲ تعالیٰ کافی ہے جاننے والا ۔
یہ فضیلت اللہ کی طرف سے ملتی ہے ، اور ( لوگوں کے حالات سے ) پوری طرح باخبر ہونے کے لیے اللہ کافی ہے ۔ ( ٤٥ )
ایسافضل اللہ ہی کی طرف سے ہو گا اوراللہ کاعلیم ہوناکافی ہے
یہ اللہ کا فضل ہے ، اور اللہ کافی ہے جاننے والا ،
یہ فضل ( خاص ) اللہ کی طرف سے ہے ، اور اللہ جاننے والا کافی ہے