Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ऐ ईमान वालो! अपनी हिफ़ाज़त का इन्तिज़ाम कर लो फिर निकलो जुदा-जुदा या इकट्ठे हो कर।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اے لوگوجوایمان لائے ہو!اپنے بچاؤکاسامان لے لو،چنانچہ تم دستوں میں نکلو یا اکٹھے ہی نکل پڑو۔

By Amin Ahsan Islahi

اے ایمان والو! اپنے اسلحہ سنبھالو اور جہاد کیلئے نکلو ، ٹکڑیوں کی صورت میں یا جماعتی شکل میں ۔

By Hussain Najfi

اے ایمان والو! اپنی حفاظت کا سامان مکمل رکھو ۔ ہر وقت تیار رہو پھر ( موقع کی مناسبت سے ) دستہ دستہ ہوکر نکلو یا اکھٹے ہوکر نکلو ۔

By Moudoodi

اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، مقابلہ کے لیے ہر وقت تیار رہو ، 101 پھر جیسا موقع ہو الگ الگ دستوں کی شکل میں نکلو یا اکٹھے ہو کر ۔

By Mufti Naeem

اے ایمان والو اپنے بچاؤ کا سامان لے لو پھر ( موقع کی مناسبت سے ) چھوٹی چھوٹی جماعتیں بن کر نکلو یا سب اکھٹے ہوکر نکلو ۔

By Mufti Taqi Usmani

اے ایمان والو ! ( دشمن سے مقابلے کے وقت ) اپنے بچاؤ کا سامان ساتھ رکھو ، پھر الگ الگ دستوں کی شکل میں ( جہاد کے لیے ) نکلو ، یا سب لوگ اکٹھے ہو کر نکل جاؤ

By Noor ul Amin

اے ایمان والو!اپنے دفاع کاسامان ہروقت اپنے پاس رکھوپھر خواہ الگ الگ دستوں میں یاسب اکھٹے ملکرایک ساتھ نکلو

By Kanzul Eman

اے ایمان والو! ہوشیاری سے کام لو ( ف۱۸۵ ) پھر دشمن کی طرف تھوڑے تھوڑے ہو کر نکلو یا اکٹھے چلو

By Tahir ul Qadri

اے ایمان والو! اپنی حفاظت کا سامان لے لیا کرو پھر ( جہاد کے لئے ) متفرق جماعتیں ہو کر نکلو یا سب اکٹھے ہو کر کوچ کرو