उनके लिए अल्लाह की तरफ़ से बड़े दर्जे हैं और मग़्फ़िरत और रहमत है, और अल्लाह बख़्शने वाला, मेहरबान है।
اپنی طرف سے درجات اورمغفرت اوررحمت کی اوراﷲ تعالیٰ ہمیشہ سے بے حدبخشنے والا، نہایت رحم والاہے۔
اس کی طرف سے درجے بھی اور مغفرت ورحمت بھی اور اللہ بخشنے والا اور رحم فرمانے والا ہے ۔
یعنی اس کی طرف سے ( ان کے لئے ) بڑے درجے ، بخشش اور رحمت ہے اور اللہ بڑا بخشنے والا بڑا رحم کرنے والا ہے ۔
ان کے لیے اللہ کی طرف سے بڑے درجے ہیں اور مغفرت اور رحمت ہے ، اور اللہ بڑا معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے ۔ ؏١۳
اپنی طرف سے درجات اور مغفرت اور رحمت دے کر اور اﷲ تعالیٰ بخشنے والے رحم فرمانے والے ہیں ۔
یعنی خاص اپنے پاس سے بڑے درجے اور مغفرت اور رحمت اور اللہ بہت بخشنے والا ، بڑا مہربان ہے ۔
ان کے لئے اللہ کے ہاں بڑے درجے بھی ہیں اور مغفرت بھی اور رحمت بھی اور اللہ بہت بخشنے والا اور رحم فرمانے والا ہے
اس کی طرف سے درجے اور بخشش اور رحمت ( ف۲٦٦ ) اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے ،
اس کی طرف سے ( ان کے لئے بہت ) درجات ہیں اور بخشائش اور رحمت ہے ، اور اللہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے