Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वह ऊँचे दर्जों वाला, सिंहासन वाला है, अपने बन्दों में से जिस पर चाहता है, अपने हुक्म से रूह उतारता है, ताकि वह मुलाक़ात के दिन से सावधान कर दे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلنددرجوں والا، عرش کا مالک ہے وہ اپنے بندوں میں سے جس پرچاہتا ہے اپنے حکم سے وحی نازل کرتاہے تاکہ وہ ملاقات کے دن سے ڈرائے۔

By Amin Ahsan Islahi

وہ بلند درجوں والا اور عرش کا مالک ہے ۔ وہ ڈالتا ہے روح – جو اس کے امر میں سے ہے – اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے تاکہ وہ لوگوں کو روزِ ملاقات سے آگاہ کردے ۔

By Hussain Najfi

۔ ( وہ ) بلند درجوں والا ( اور ) عرش کا مالک ہے وہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اپنے حکم سے روح ( وحی ) کو نازل کرتا ہے تاکہ وہ بارگاہِ الٰہی میں حضوری والے دن سے ڈرائے ۔

By Moudoodi

وہ بلند درجوں والا 23 ، مالک عرش ہے 24 ۔ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اپنے حکم سے روح نازل کر دیتا ہے 25 تاکہ وہ ملاقات کے دن 26 سے خبردار کر دے ۔

By Mufti Naeem

۔ ( وہ ) اونچے درجوں والا ، عرش کا مالک ہے ، اپنے حکم سے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے روح ( وحی ) کو بھیجتا ہے تاکہ وہ ملاقات کے دن ( قیامت ) سے ڈرائے

By Mufti Taqi Usmani

وہ اونچے درجوں والا ، عرش کا مالک ہے ۔ وہ اپنے بندوں سے جس پر چاہتا ہے اپنے حکم سے روح ( یعنی وحی ) نازل کردیتا ہے تاکہ ملاقات کے اس دن سے ( لوگوں کو ) خبردار کرے )

By Noor ul Amin

وہ بلنددرجوں والا ہے ، عرش کامالک ہے وہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اپنے حکم سے روح ( وحی ) نازل کرتا ہے تاکہ وہ ( لوگوں کو ) ملاقات کے دن سے ڈرائے

By Kanzul Eman

بلند درجے دینے والا ( ف۳۱ ) عرش کا مالک ایمان کی جان وحی ڈالتا ہے اپنے حکم سے اپنے بندوں میں جس پر چاہے ( ف۳۲ ) کہ وہ ملنے کے دن سے ڈرائے ( ف۳۳ )

By Tahir ul Qadri

درجات بلند کرنے والا ، مالکِ عرش ، اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے روح ( یعنی وحی ) اپنے حکم سے القاء فرماتا ہے تاکہ وہ ( لوگوں کو ) اکٹھا ہونے والے دن سے ڈرائے