वह निगाहों की चोरी तक को जानता है और उसे भी जो सीने छिपा रहे होते हैं
ﷲتعالیٰ آنکھوں کی خیانت کو جانتا ہے اور اسے جوسینے چھپاتے ہیں۔
وہ نگاہوں کی چوری کو بھی جانتا ہے اور ان ( بھیدوں ) کو بھی جو سینے چھپائے ہوئے ہیں ۔
وہ آنکھوں کی مجرمانہ جنبش کو جانتا ہے اور ان باتوں کو بھی جن کو سینے چھپاتے ہیں ۔
اللہ نگاہوں کی چوری تک سے واقف ہے اور راز تک جانتا ہے جو سینوں نے چھپا رکھے ہیں ۔
وہ ( اللہ تعالیٰ ) آنکھوں کی خیانت کو جانتے ہیں اور ( اسے بھی ) جو سینے چھپاتے ہیں
اللہ آنکھوں کی چوری کو بھی جانتا ہے ، اور ان باتوں کو بھی جن کو سینوں نے چھپا رکھا ہے
اللہ تعالیٰ نظروں کی خیانت کو بھی جانتا ہے اور ان چھپی ہوئی باتوں کو بھی جو سینوں میں چھپا رکھی ہیں
اللہ جانتا ہے چوری چھپے کی نگاہ ( ف٤۲ ) اور جو کچھ سینوں میں چھپا ہے ( ف٤۳ )
وہ خیانت کرنے والی نگاہوں کو جانتا ہے اور ( ان باتوں کو بھی ) جو سینے ( اپنے اندر ) چھپائے رکھتے ہیں