Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

इस किताब का अवतरण प्रभुत्वशाली, सर्वज्ञ अल्लाह की ओर से है,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اس کتاب کانزول اﷲ تعالیٰ کی جانب سے ہے جوسب پرغالب،ہرچیزکوجاننے والاہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اس کتاب کی تنزیل خدائے عزیز وعلیم کی طرف سے ہے ۔

By Hussain Najfi

اس کتاب ( قرآن ) کا نزول اس اللہ کی طرف سے ہے جو زبردست ( اور ) بڑا جاننے والا ہے ۔

By Moudoodi

اس کتاب کا نزول اللہ کی طرف سے ہے جو زبردست ہے ، سب کچھ جاننے والا ہے ،

By Mufti Naeem

۔ ( اس ) کتاب کا اُتارنا اللہ ( تعالیٰ ) کی طرفسے ہے جو بڑے غلبے والا ( اور ) بڑے علم والا ہے

By Mufti Taqi Usmani

یہ کتاب اللہ کی طرف سے اتاری جا رہی ہے جو بڑا صاحب اقدار ، بڑے علم کا مالک ہے

By Noor ul Amin

یہ کتاب اللہ کی طرف سے نازل ہوئی ہےجو غالب ہے ، سب جاننے والا ہے

By Kanzul Eman

یہ کتاب اتارنا ہے اللہ کی طرف سے جو عزت والا ، علم والا ،

By Tahir ul Qadri

اِس کتاب کا اتارا جانا اللہ کی طرف سے ہے جو غالب ہے ، خوب جاننے والا ہے