Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वह (बुरा परिणाम) तो इसलिए सामने आया कि उन के पास उन के रसूल स्पष्ट प्रमाण लेकर आते रहे, किन्तु उन्होंने इनकार किया। अन्ततः अल्लाह ने उन्हें पकड़ लिया। निश्चय ही वह बड़ी शक्ति वाला, सज़ा देने में अत्याधिक कठोर है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہ اس لیے کہ اُن کے پاس اُن کے رسول واضح دلائل لائے تھے تواُنہوں نے کفرکیاچنانچہ اﷲ تعالیٰ نے اُنہیں پکڑ لیا، یقیناوہ بہت قوت والا،سخت سزادینے والا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ اس وجہ سے ہوا کہ ان کے پاس ان کے رسول کھلی کھلی نشانیاں لے کر آتے تھے تو انہوں نے انکار کیا ، پس اللہ نے ان کو پکڑ لیا ۔ بیشک وہ طاقتور اور سخت پاداش والا ہے ۔

By Hussain Najfi

۔ ( ان کا یہ انجام ) اس لئے ہوا کہ ان کے رسول ( ع ) ان کے پاس کھلی نشانیاں ( معجزے ) لے کر آتے تھے تو وہ کفر کرتے تھے ۔ آخرکار اللہ نے انہیں پکڑ لیا بیشک وہ بڑا طاقتور ( اور ) سخت سزا دینے والا ہے ۔

By Moudoodi

یہ ان کا انجام اس لیے ہوا کہ ان کے پاس ان کے رسول بینات34 لے کر آئے اور انہوں نے ماننے سے انکار کر دیا ۔ آخرکار اللہ نے ان کو پکڑ لیا ، یقینا وہ بڑی قوت والا اور سزا دینے میں بہت سخت ہے ۔

By Mufti Naeem

یہ اس وجہ سے کہ بے شک ان لوگوں کے پاس ان کے رسول واضح دلائل ( معجزات ) لے کرآئے پس انہوں نے کفر کیا تو اللہ ( تعالیٰ ) نے ان لوگوں کو پکڑ لیا ، بلاشبہ وہ قوت والے ( اور ) سخت سزا ( دینے ) والے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

یہ سب کچھ اس لیے ہوا کہ ان کے پاس ان کے پیغمبر کھلی کھلی دلیلیں لے کر آتے تھے تو یہ انکار کرتے تھے ، اس لیے اللہ نے انہیں پکڑ میں لیا ۔ یقینا وہ بڑی قوت والا سزا دینے میں بڑا سخت ہے

By Noor ul Amin

یہ اسلئے ہوا کہ ان کے پاس ان کے رسول واضح دلائل لے کرآئے توانہوں نے انکارکردیاچنانچہ اللہ نے انہیں پکڑلیا اللہ یقینا بڑی قوت والا اور سخت سزادینے والا ہے

By Kanzul Eman

یہ اس لیے کہ ان کے پاس ان کے رسول روشن نشانیاں لے کر آئے ( ف۵۰ ) پھر وہ کفر کرتے تو اللہ نے انہیں پکڑا ، بیشک اللہ زبردست عذاب والا ہے ، ( ۳

By Tahir ul Qadri

یہ اس وجہ سے ہوا کہ ان کے پاس ان کے رسول کھلی نشانیاں لے کر آئے تھے پھر انہوں نے کفر کیا تو اللہ نے انہیں ( عذاب میں ) پکڑ لیا ، بے شک وہ بڑی قوت والا ، سخت عذاب دینے والا ہے