और हम ने मूसा को भी अपनी निशानियों और स्पष्ट प्रमाण के साथ
اوربلاشبہ یقیناہم نے موسیٰ کواپنی نشانیوں اورکھلی دلیل کے ساتھ بھیجا۔
اور ہم نے بھیجا موسیٰ کو اپنی نشانیوں اور ایک واضح سند کے ساتھ ۔
بیشک ہم نے موسیٰ ( ع ) کو فرعون ، ہامان اور قارون کی طرف اپنی نشانیوں ( معجزوں ) اور کھلی ہوئی دلیلوں کے ساتھ بھیجا ۔
ہم نے موسیٰ 35کو اپنی نشانیوں اور نمایاں سندِ ماموریت کے ساتھ بھیجا ۔ 36
اور البتہ تحقیق ہم نے ( حضرت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) کو ہماری نشانیوں اور واضح دلیل کے ساتھ بھیجا
اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیوں اور بڑی واضح دلیل دے کر فرعون ، ہامان اور قارون کے پاس بھیجا تھا
نیز ہم نے موسیٰ کو اپنے معجزات اور کھلی دلیل دے کر بھیجا
اور بیشک ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیوں اور روشن سند کے ساتھ بھیجا ،
اور بے شک ہم نے موسٰی ( علیہ السلام ) کو اپنی نشانیوں اور واضح دلیل کے ساتھ بھیجا