फ़िरऔन ने कहा, "ऐ हामान! मेरे लिए एक उच्च भवन बना, ताकि मैं साधनों तक पहुँच सकूँ,
اورفرعون نے کہا:’’اے ہامان! میرے لیے ایک بلند عمارت بنا تاکہ میں راستوں تک پہنچوں۔
اور فرعون نے کہا: اے ہامان! میرے لئے ایک عمارت بنوا کہ میں اطراف میں پہنچوں ۔
اور فرعون نے کہا اے ہامان! میرے لئے ایک اونچا محل بنا ( بنوا ) تاکہ میں ( اس پر چڑھ کر ) راستوں تک پہنچ جاؤں ۔
فرعون نے کہا اے ہامان ، میرے لیے ایک بلند عمارت بنا تاکہ میں راستوں تک پہنچ سکوں ،
اور فرعون نے کہا: اے ہامان! میرے لیے ایک بلند عمارت بنا تاکہ میں راستوں تک پہنچوں
اور فرعون نے ( اپنے وزیر سے ) کہا کہ اے ہامان ! میرے لیے ایک اونچی عمارت بنا دو تاکہ میں ان راستوں تک پہنچوں
اور فرعون کہنے لگااے ہامان میرے لئے ایک بلند عمارت بنائو تاکہ میں ان راستوں تک پہنچ سکوں
اور فرعون بولا ( ف۷۹ ) اے ہامان! میرے لیے اونچا محل بنا شاید میں پہنچ جاؤں راستوں تک ،
اور فرعون نے کہا: اے ہامان! تو میرے لئے ایک اونچا محل بنا دے تاکہ میں ( اس پر چڑھ کر ) راستوں پر جا پہنچوں