उस व्यक्ति ने, जो ईमान लाया था, कहा, "ऐ मेरी क़ौम के लोगो! मेरा अनुसरण करो, मैं तुम्हे भलाई का ठीक रास्ता दिखाऊँगा
اورجوشخص ایمان لایا تھا اُس نے کہا: ’’اے میری قوم!تم میری پیروی کرو، میں تمہیں بھلائی کا راستہ بتا ؤں گا۔
اور مردِ مؤمن نے کہا: اے میری قوم کے لوگو! تم میری پیروی کرو ، میں تمہاری رہنمائی سیدھی راہ کی طرف کر رہا ہوں ۔
اور جو شخص ایمان لا چکا تھا اس نے کہا اے میری قوم! میری پیروی کرو ۔ میں تمہیں سیدھا راستہ دکھاؤں گا ۔
وہ شخص جو ایمان لایا تھا ، بولا اے میری قوم کے لوگو ، میری بات مانو ، میں تمہیں صحیح راستہ بتاتا ہوں ۔
اور ایمان والے شخص نے کہا اے میری قوم! میری بات مانو ، میں تمہاری کامیابی والے راستے کی طرف رہنمائی کررہا ہوں
اور جو شخص ایمان لے آیا تھا اس نے کہا اے میری قوم میری بات مانو ، میں تمہیں ہدایت کے راستے پر لے جاؤں گا ۔
اور جو شخص ایمان لایا تھاوہ کہنے لگا اے میری قوم!میری پیروی کروتو میں تمہیں بھلائی کی راہ بتلائوں گا
اور وہ ایمان والا بولا ، اے میری قوم! میرے پیچھے چلو میں تمہیں بھلائی کی راہ بتاؤں ،
اور اس شخص نے کہا جو ایمان لا چکا تھا: اے میری قوم! تم میری پیروی کرو میں تمہیں خیر و ہدایت کی راہ پر لگا دوں گا