وَقَالَ | الَّذِیۡۤ | اٰمَنَ | یٰقَوۡمِ | اتَّبِعُوۡنِ | اَہۡدِکُمۡ | سَبِیۡلَ | الرَّشَادِ |
اور کہا | اس نے جو | ایمان لایا | اے میری قوم | پیروی کرو میری | میں دکھاؤں گا تمہیں | راستہ | بھلائی کا |
وَقَالَ | الَّذِیۡۤ | اٰمَنَ | یٰقَوۡمِ | اتَّبِعُوۡنِ | اَہۡدِکُمۡ | سَبِیۡلَ الرَّشَادِ |
اورکہا | اس شخص نے جو | ایمان لایاتھا | اے میری قوم | پیروی کرومیری | میں بتاؤں گاتمہیں | بھلائی کاراستہ |