Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

मूसा को भी हम मार्ग दिखा चुके हैं, और इसराईल की सन्तान को हम ने किताब का उत्ताराधिकारी बनाया,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوہم نے موسیٰ کوہدایت عطا کی اورہم نے بنی اسرائیل کو کتاب کاوارث بنادیا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے موسیٰ کو ہدایت عطا فرمائی اور بنی اسرائیل کو کتاب کا وارث بنایا ۔

By Hussain Najfi

اور بالیقین ہم نے موسیٰ ( ع ) کو ہدایت عطا فرمائی اور بنی اسرائیل کو ایسی کتاب ( توراۃ ) کا وارث بنایا ۔

By Moudoodi

آخر دیکھ لو کہ موسیٰ کی ہم نے رہنمائی کی69 اور بنی اسرائیل کو اس کتاب کا وارث بنا دیا ۔

By Mufti Naeem

اور البتہ تحقیق ہم نے ( حضرت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) کو ہدایت عطا فرمائی اور ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب ( تورات ) کا وارث بنایا

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے موسیٰ کو ہدایت عطا کی ، اور بنی اسرائیل کو اس کتاب کا وارث بنادیا

By Noor ul Amin

اور ہم نے موسیٰ کو کتاب ہدایت ( تورات ) دی اور بنی اسرائیل کو کتاب ( تورات ) کا وارث بنا دیا

By Kanzul Eman

اور بیشک ہم نے موسیٰ کو رہنمائی عطا فرمائی ( ف۱۱۲ ) اور بنی اسرائیل کو کتاب کا وارث کیا ( ف۱۱۳ )

By Tahir ul Qadri

اور بے شک ہم نے موسٰی ( علیہ السلام ) کو ( کتاب ) ہدایت عطا کی اور ہم نے ( اُن کے بعد ) بنی اسرائیل کو ( اُس ) کتاب کا وارث بنایا