Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वह है अल्लाह, तुम्हारा रब, हर चीज़ का पैदा करने वाला! उस के सिवा कोई पूज्य-प्रभु नहीं। फिर तुम कहाँ उलटे फिरे जा रहे हो?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہی اﷲ تعالیٰ تمہارا رب ہے، ہر چیز کاپیداکرنے والا،اُس کے سواکوئی معبود نہیں،پھرتم کہاں سے بہکائے جاتے ہو؟

By Amin Ahsan Islahi

وہی اللہ تمہارا خداوند ہے ، ہر چیز کا خالق ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، تو تم لوگ کس طرح اوندھے ہوجاتے ہو!

By Hussain Najfi

یہی اللہ تمہارا پروردگار ہے جو ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اس کے سوا کوئی الٰہ ( خدا ) نہیں ہے تم کدھر بہکائے جا رہے ہو؟

By Moudoodi

وہی اللہ ( جس نے تمہارے لیے یہ کچھ کیا ہے ) تمہارا رب ہے ۔ ہر چیز کا خالق ۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں 86 ۔ پھر تم کدھر سے بہکائے جا رہے ہو؟ 87

By Mufti Naeem

یہی ہے تمہارا رب ہر چیز کا پیدا کرنے ولا ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، پھر تم لوگ کہاں پِھرائے جارہے ہو

By Mufti Taqi Usmani

وہ ہے اللہ جو تمہارا پروردگار ہے ، ہر چیز کا پیدا کرنے والا ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے ۔ پھر کہاں سے کوئی چیز تمہیں اوندھا چلا دیتی ہے

By Noor ul Amin

یہ ہے تمہارا رب!جو ہرچیزکوپیداکرنیوالا ہے اس کے سواکوئی معبود نہیں پھرتم کہاں سے بہکے جاتے ہو

By Kanzul Eman

وہ ہے اللہ تمہارا رب ہر چیز کا بنانے والا اس کے سوا کسی کی بندگی نہیں تو کہاں اوندھے جاتے ہو ( ف۱۲۹ )

By Tahir ul Qadri

یہی اللہ تمہارا رب ہے جو ہر چیز کا خالق ہے ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، پھر تم کہاں بھٹکتے پھرتے ہو