Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

इसी प्रकार वे भी उलटे फिरे जाते थे जो अल्लाह की निशानियों का इनकार करते थे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ایسے ہی وہ سب لوگ بہکائے جاتے تھے جو اﷲ تعالیٰ کی آیات کاانکار کیا کرتے تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

اسی طرح وہ لوگ بھی اوندھے ہوجاتے رہے ہیں جو اللہ کی آیات کا انکار کرتے رہے ہیں ۔

By Hussain Najfi

اسی طرح وہ لوگ ( بھی ) بہکائے جاتے رہے ہیں جو اللہ کی آیتوں کا انکار کرتے تھے ۔

By Moudoodi

اسی طرح وہ سب لوگ بہکائے جاتے رہے ہیں جو اللہ کی آیات کا انکار کرتے تھے 88 ۔

By Mufti Naeem

اسی طرح وہ لوگ بھی منہ پھر کر چلے ( گئے تھے ) جو ( پہلے ) ہماری آیات کا انکار کیا کرتے تھے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اسی طرح وہ لوگ بھی اوندھے چلے تھے جو ( پہلے ) اللہ کی آیتوں کا انکار کیا کرتے تھے

By Noor ul Amin

جولوگ اللہ کی آیتوں کا انکارکرتے ہیں وہ اسی طرح بہک جاتے ہیں

By Kanzul Eman

یونہی اوندھے ہوتے ہیں ( ف۱۳۰ ) وہ جو اللہ کی آیتوں کا انکار کرتے ہیں ( ف۱۳۱ ) (

By Tahir ul Qadri

اسی طرح وہ لوگ بہکے پھرتے تھے جو اللہ کی آیتوں کا انکار کیا کرتے تھے