Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 2
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

प्रवेश करो जहन्नम के द्वारों में, उस में सदैव रहने के लिए।" अतः बहुत ही बुरा ठिकाना है अहंकारियों का!

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

داخل ہوجاؤ جہنم کے دروازوں میں،تم اس میں ہمیشہ رہنے والے ہو، پس تکبرکرنے والوں کابہت ہی بُراٹھکانہ ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

جہنم کے دروازوں میں داخل ہو ، اس میں ہمیشہ رہنے کیلئ! کیا ہی برا ٹھکانہ ہے متکبروں کا!

By Hussain Najfi

۔ ( اب ) تم جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ اس میں ہمیشہ پڑے رہنے کیلئے ۔ پس کیا برا ٹھکانہ ہے تکبر کرنے والوں کا ۔

By Moudoodi

اب جاؤ ، جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ ہمیشہ تم کو وہیں رہنا ہے ، بہت ہی برا ٹھکانا ہے متکبرین کا ۔

By Mufti Naeem

جہنم کے دروازوں میں داخل ہو ، اس میں ہمیشہ ہمیشہ ( رہوگے ) پس بڑائی کرنے والوں کا بہت بُرا ٹھکانا ہے

By Mufti Taqi Usmani

جاؤ ، جہنم کے دروازوں میں ہمیشہ رہنے کے لیے داخل ہوجاؤ ، کیونکہ تکبر کرنے والوں کا ٹھکانا بہت ہی برا ہے

By Noor ul Amin

( اب ) جہنم کے دروازوں میں سے داخل ہوجائوتم اس میں ہمیشہ رہو گے تکبرکرنے والوں کاکیسابراٹھکانہ ہے

By Kanzul Eman

جاؤ جہنم کے دروازوں میں اس میں ہمیشہ رہنے ، تو کیا ہی برا ٹھکانا مغروروں کا ( ف۱۵۹ )

By Tahir ul Qadri

دوزخ کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ تم اس میں ہمیشہ رہنے والے ہو ، سو غرور کرنے والوں کا ٹھکانا کتنا بُرا ہے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220