और हम ने उन लोगों को बचा लिया जो ईमान लाए थे और डर रखते थे
اورہم نے اُن لوگوں کونجات دی جوایمان لائے اوروہ ڈراکرتے تھے۔
اور ہم نے ان لوگوں کو نجات دی جو ایمان لائے اور ڈرنے والے تھے ۔
اور ہم نے ان لوگوں کو نجات دی جو ایمان لاتے تھے اور ( ہماری نافرمانی سے ) ڈرتے تھے ۔
اور ہم نے ان لوگوں کو بچا لیا جو ایمان لائے تھے اور گمراہی و بد عملی سے پرہیز کرتے تھے 22ع
اور ہم نے ایمان والوں کو نجات دی اور وہ تقوے والے ( بھی ) تھے
اور جو لوگ ایمان لے آئے تھے اور تقویٰ اختیار کیے ہوئے تھے ان کو ہم نے نجات دے دی
اور ہم نے ان لوگوں کو بچا لیاجوایمان لائے اور ( نافرمانی سے ) بچتے تھے
اور ہم نے ( ف٤۳ ) انہیں بچالیا جو ایمان لائے ( ف٤٤ ) اور ڈرتے تھے ( ف٤۵ )
اور ہم نے اُن لوگوں کو نجات بخشی جو ایمان لائے اور پرہیزگاری کرتے رہے