आतिथ्य के रूप में क्षमाशील, दयावान सत्ता की ओर से"
بے حدبخشنے والے بے حدرحم والے کی جناب سے مہمان نوازی کے طورپر۔
ربِ غفور ورحیم کی طرف سے سامان ضیافت کے طور پر!
۔ ( یہ سب کچھ ) غفور و رحیم پروردگار کی طرف سے مہمانی کے طور پر ہے ۔
یہ ہے سامان ضیافت اس ہستی کی طرف سے جو غفور اور رحیم ہے ۔ ع
۔ ( یہ ) خوب بخشنے والے بہت رحم کرنے والے ( اللہ تعالیٰ ) کی طرف سے میزبانی کے طور پر ( ہے )
یہ سب کچھ اس ذات کی طرف سے پہلی پہل میزبانی ہے جس کی بخشش بھی بہت ہے جس کی رحمت بھی کامل
یہ بخشنے والے مہربان کی طرف سے مہربانی ہوگی
مہمانی بخشنے والے مہربان کی طرف سے ،
۔ ( یہ ) بڑے بخشنے والے ، بہت رحم فرمانے والے ( رب ) کی طرف سے مہمانی ہے