Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और उस व्यक्ति से बात में अच्छा कौन हो सकता है जो अल्लाह की ओर बुलाए और अच्छे कर्म करे और कहे, "निस्संदेह मैं मुस्लिम (आज्ञाकारी) हूँ?"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوربات میں اُس شخص سے زیادہ اچھا کون ہے جس نے اﷲ تعالیٰ کی طرف بلایا اورنیک عمل کیے اورکہاکہ یقینامیں فرماں برداروں میں سے ہوں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اس سے بڑھ کر اچھی باس کس کی ہوگی جو اللہ کی طرف بلائے اور نیک عمل کرے اور کہے کہ میں مسلمانوں میں سے ہوں ۔

By Hussain Najfi

اور اس شخص سے بہتر بات کس کی ہوگی جو اللہ کی طرف بلائے اور نیک عمل بجا لائے اور کہے کہ میں مسلمانوں ( خدا کے فرمانبردار بندوں ) میں سے ہوں ۔

By Moudoodi

اور اس شخص کی بات سے اچھی بات اور کس کی ہوگی جس نے اللہ کی طرف بلایا اور نیک عمل کیا اور کہا کہ میں مسلمان ہوں 36 ۔

By Mufti Naeem

اور اس سے اچھی کسی کی بات ہوسکتی ہے جو اللہ ( تعالیٰ ) کی طرف دعوت دے اور نیک عمل کرے اور کہے کہ بلاشبہ یں فرماں برداروں میں سے ہوں

By Mufti Taqi Usmani

اور اس شخص سے بہتر بات کس کی ہوگی جو اللہ کی طرف دعوت دے ، اور نیک عمل کرے ، اور یہ کہے کہ میں فرماں برداروں میں شامل ہوں ۔

By Noor ul Amin

اور اس شخص سے اچھی بات کس کی ہوسکتی ہے جس نے لوگوں کو اللہ کی طرف بلایا اور نیک عمل کئے اور کہا بیشک میں مسلمانوں میں سے ہوں

By Kanzul Eman

اور اس سے زیادہ کس کی بات اچھی جو اللہ کی طرف بلائے ( ف۷٦ ) اور نیکی کرے ( ف۷۷ ) اور کہے میں مسلمان ہوں ( ف۷۸ )

By Tahir ul Qadri

اور اس شخص سے زیادہ خوش گفتار کون ہو سکتا ہے جو اﷲ کی طرف بلائے اور نیک عمل کرے اور کہے: بے شک میں ( اﷲ عزّ و جل اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ) فرمانبرداروں میں سے ہوں