وَمَنۡ | اَحۡسَنُ | قَوۡلًا | مِّمَّنۡ | دَعَاۤ | اِلَی اللّٰہِ | وَعَمِلَ | صَالِحًا | وَّقَالَ | اِنَّنِیۡ | مِنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ |
اور کون | زیادہ اچھا ہے | بات میں | اس سے جو | بلائے | طرف اللہ کے | اور وہ عمل کرے | نیک | اور وہ کہے | بےشک میں | مسلمانوں میں سے ہوں |
وَمَنۡ | اَحۡسَنُ | قَوۡلًا | مِّمَّنۡ | دَعَاۤ | اِلَی اللّٰہِ | وَعَمِلَ | صَالِحًا | وَّقَالَ | اِنَّنِیۡ | مِنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ |
اورکون | زیادہ اچھاہے | بات میں | اس سے جس نے | بلایا | اللہ تعالیٰ کی طرف | اورعمل کیے | نیک | اورکہا | یقیناًمیں | فرما نبرداروں میں ہوں |