रहे वे लोग जो ईमान लाए और उन्होंने अच्छे कर्म किए, उन के लिए ऐसा बदला है जिस का क्रम टूटने वाला नहीं।"
یقیناًجولوگ ایمان لائے اورجنہوں نے نیک عمل کیے،اُن کے لیے اجرہے جو ختم ہونے والانہیں ہے۔
البتہ جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل بھی کیے ، ان کیلئے دائمی صلہ ہے ۔
جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کئے ان کیلئے وہ اجر ہے جو ختم ہونے والا نہیں ہے ۔
رہے وہ لوگ جنہوں نے مان لیا اور نیک اعمال کیے ، ان کے لیے یقینا ایسا اجر ہے جس کا سلسلہ کبھی ٹوٹنے والا نہیں ہے 10 ۔ ع
بے شک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے ان کے لیے کبھی نہ ختم ہونے والا اجر ہے
۔ ( البتہ ) جو لوگ ایمان لے آئے ہیں ، اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں ، ان کے لیے بیشک ایسا اجر ہے جس کا سلسلہ کبھی ٹوٹنے والا نہیں ہے ۔
بلاشبہ وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے ان کے لئے نہ ختم ہونے والااجرہے
بیشک جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے ان کے لیے بے انتہا ثواب ہے ( ف۱۷ )
بے شک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اُن کے لئے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا