अल्लाह अपने बन्दों पर अत्यन्त दयालु है। वह जिसे चाहता है रोज़ी देता है। वह शक्तिमान, अत्यन्त प्रभुत्वशाली है
اﷲ تعالیٰ اپنے بندوں پربہت مہربان ہے،وہ جسے چاہتاہے رزق دیتا ہے اوروہ بڑی قوت والا، سب پرغالب ہے۔
اللہ اپنے بندوں پر بڑا مہربان ہے ۔ وہ رزق بخشتا ہے جس کو چاہتا ہے اور وہ نہایت زور آور اور غالب ہے ۔
اللہ اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے جسے چاہتا ہے رزق عطا کرتا ہے وہ بڑا طاقتور ( اور ) زبردست ہے ۔
اللہ اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے 34 ۔ جسے جو کچھ چاہتا ہے دیتا ہے ، 35 وہ بڑی قوت والا اور زبردست ہے 36 ۔ ع
اللہ ( تعالیٰ ) اپنے بندوں پر بہت زیادہ مہربان ہے جسے چاہتا ہے روزی دیتا ہیا ور وہی قوت والا غلبے والا ہے
اللہ اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے ، وہ جس کو چاہتا ہے رزق دیتا ہے ، اور وہی ہے جو قوت کا بھی مالک ہے ، اقتدار کا بھی مالک ہے ۔
اللہ اپنے بندوں پر مہربان ہے جسے ( جتنا ) چاہتا ہے رزق دیتا ہے اور وہ طاقتور اور زبردست ہے
اللہ اپنے بندوں پر لطف فرماتا ہے ( ف۵۲ ) جسے چاہے روزی دیتا ہے ( ف۵۳ ) اور وہی قوت و عزت والا ہے ،
اللہ اپنے بندوں پر بڑا لطف و کرم فرمانے والا ہے ، جسے چاہتا ہے رِزق و عطا سے نوازتا ہے اور وہ بڑی قوت والا بڑی عزّت والا ہے