Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उस की निशानियों में से समुद्र में पहाड़ो के सदृश चलते जहाज़ भी हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوراُس کی نشانیوں میں سے ہیں یہ جہازجوسمندرمیں پہاڑوں کی طرح ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اسی کی نشانیوں میں سے ہیں سمندروں میں چلنے والے ، پہاڑوں کی مانند ، جہاز ۔

By Hussain Najfi

اور اس کی قدرت کی نشانیوں میں سے وہ بڑے بڑے پہاڑ جیسے ( بحری ) جہاز ہیں جو سمندر میں چلتے ہیں ۔

By Moudoodi

اس کی نشانیوں میں سے ہیں یہ جہاز جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح نظر آتے ہیں ۔

By Mufti Naeem

اور اس کی نشانیوں میں سے سمندر میں چلنے والی بڑے بڑے پہاڑوں جیسی کشتیاں ہیں

By Mufti Taqi Usmani

اور اس کی نشانیوں میں سے ہیں سمندر میں یہ پہاڑوں جیسے جہاز ۔

By Noor ul Amin

اور اس کی نشانیوں میں وہ جہاز ہیں جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح ( نظرآتے ) ہیں

By Kanzul Eman

اور اس کی نشانیوں سے ہیں ( ف۸٦ ) دریا میں چلنے والیاں جیسے پہاڑیاں ،

By Tahir ul Qadri

اور اُس کی نشانیوں میں سے پہاڑوں کی طرح اونچے بحری جہاز بھی ہیں