Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तुम धरती में काबू से निकल जाने वाले नहीं हो, और न अल्लाह से हटकर तुम्हारा कोई संरक्षक मित्र है और न सहायक ही

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورتم ہرگز زمین میں عاجز کر دینے والے نہیں ہواورتمہارے لیے اﷲ تعالیٰ کے سوانہ کوئی دوست ہے اورنہ کوئی مددگار۔

By Amin Ahsan Islahi

اور تم نہ زمین میں خدا کے قابو سے نکل سکتے ( اور نہ آسمان میں ) اور اللہ کے مقابل میں تمہارا نہ کوئی کارساز ہوگا اور نہ مددگار ۔

By Hussain Najfi

اور تم زمین میں خدا کو عاجز و بےبس نہیں کر سکتے اور نہ ہی اللہ کے سوا تمہارا کوئی کارساز ہے اور نہ کوئی مددگار ۔

By Moudoodi

تم زمین میں اپنے خدا کو عاجز کر دینے والے نہیں ہو ، اور اللہ کے مقابلے میں تم کوئی حامی و ناصر نہیں رکھتے ۔

By Mufti Naeem

اور تم ( اسے ) زمین میں عاجز کرنے والے نہیں ہو اور اس کے سوا تمہارا کوئی دوست اور نہ ہی کوئی مددگار ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور تمہاری مجال نہیں ہے کہ زمین میں ( اللہ کو ) عاجز کرسکو ، اور اللہ کے سوا تمہارا نہ کوئی رکھوالا ہے ، نہ مددگار ۔

By Noor ul Amin

اور تم اسے زمین میں عاجز نہیں کرسکتے ( کہ تمہیں سزا نہ دے ) اور اللہ کے سوا تمہارانہ کوئی کارسازہے اور نہ مددگار

By Kanzul Eman

اور تم زمین میں قابو سے نہیں نکل سکتے ( ف۸٤ ) اور نہ اللہ کے مقابل تمہارا کوئی دوست نہ مددگار ( ف۸۵ )

By Tahir ul Qadri

اور تم ( اپنی تدبیروں سے ) اللہ کو ( پوری ) زمین میں عاجِز نہیں کر سکتے اور اللہ کو چھوڑ کر ( بتوں میں سے ) نہ کوئی تمہارا حامی ہوگا اور نہ مددگار