जो बड़े-बड़े गुनाहों और अश्लील कर्मों से बचते हैं और जब उन्हे (किसी पर) क्रोध आता है तो वे क्षमा कर देते हैं;
اور جو بڑے بڑے گناہوں اوربے حیائی کے کاموں سے بچتے ہیں اور جب بھی غصے ہوتے ہیں تووہ درگزرکرتے ہیں۔
اور وہ بچتے ہیں بڑے گناہوں اور کھلی ہوئی بے حیائیوں سے اور جب غصہ ہوتے ہیں تو وہ معاف کردیتے ہیں ۔
اور وہ جو بڑے گناہوں اور بےحیائی کے کاموں سے پرہیز کرتے ہیں اور جب ان کو غصہ آتا ہے تو معاف کر دیتے ہیں ۔
اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں 57 ، جو بڑے بڑے گناہوں اور بے حیائی کے کاموں سے پرہیز کرتے ہیں 58 اور اگر غصہ آ جائے تو درگزر کر جا تے ہیں 59 ،
وہ لوگ جو بڑے گناہوں اور بے حیائی سے بچتے ہیں اور جب وہ غصے میں ہوتے ہیں تو معاف کردیا کرتے ہیں
اور جو بڑے بڑے گناہوں اور بے حیائی کے کاموں سے پرہیز کرتے ہیں اور جب ان کو غصہ آتا ہے تو وہ درگذر سے کام لیتے ہیں ۔
اورجو بڑے گناہوں اور بے حیائی کے کاموں سے بچتے ہیں اور جب انہیں غصہ آئے تو معاف کر دیتے ہیں
اور وہ جو بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائیوں سے بچتے ہیں اور جب غصہ آئے معاف کردیتے ہیں ،
اور جو لوگ کبیرہ گناہوں اور بے حیائی کے کاموں سے پرہیز کرتے ہیں اور جب انہیں غصّہ آتا ہے تو معاف کر دیتے ہیں