आकाशों और धरती में जो कुछ है उसी का है और वह सर्वोच्च महिमावान है
اُسی کاہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اوروہ بے حدبلند،بڑی عظمت والا ہے۔
اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور جو کچھ زمین میں ہے اور وہ بڑی ہی بلند اور عظیم ہستی ہے ۔
جو کچھ آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے وہ اسی ( اللہ ) کا ہے وہ بلند و برتر اور عظیم الشان ہے ۔
آسمانوں اور زمین میں جو کچھ بھی ہے اسی کا ہے ، وہ برتر اور عظیم ہے 2 ۔
اسی کا ہے جو کچھآسمانوں اور زمین میں ہے اور وہ بڑا عالی شان عظمت والا ہے
جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے ، سب اسی کا ہے ، اور وہی ہے جو برتری اور عظمت کا مالک ہے ۔
جوآسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور وہ عالی شان اور عظمت والا ہے
اسی کا ہے جو کچھ آسمان میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے ، اور وہی بلندی و عظمت والا ہے ،
جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اسی کا ہے ، اور وہ بلند مرتبت ، بڑا باعظمت ہے