Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

बुराई का बदला वैसी ही बुराई है किन्तु जो क्षमा कर दे और सुधार करे तो उस का बदला अल्लाह के ज़िम्मे है। निश्चय ही वह ज़ालिमों को पसन्द नहीं करता

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوربُرائی کا بدلہ اُس جیسی ایک بُرائی ہے، پھرجو کوئی معاف کردے اور اصلاح کرے تو اُس کا اجراﷲ تعالیٰ کے ذمہ ہے۔ یقیناوہ ظالموں سے محبت نہیں کرتا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور کسی برائی کا بدلہ اس کے برابر کے عمل سے ہے ۔ پس جس نے درگذر کی اور اصلاح کی تو اس کا اجر اللہ کے ذمہ ہے ۔ اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا ۔

By Hussain Najfi

اور برائی کا بدلہ تو ویسے ہی برائی ہے اور جو معاف کر دے اورا صلاح کرے تو اس کا اجر خدا کے ذمہ ہے بیشک وہ ( اللہ ) ظالموں کو پسند نہیں کرتا ۔

By Moudoodi

برائی 64 کا بدلہ ویسی ہی برائی ہے 65 ، پھر جو کوئی معاف کر دے اور اصلاح کرے اس کا اجر اللہ کے ذمہ ہے 66 ، اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا 67 ۔

By Mufti Naeem

اور بُرائی کا بدلہ تو اس جیسی بُرائی ( تکلیف ) ہے ( لیکن ) پس جو معاف کردے اور اصلاح کرتے تو اس کا اجر اللہ ( تعالیٰ ) کے ذمے ہے ، بلاشبہ وہ ظالموں سے محبت نہیں کرتا

By Mufti Taqi Usmani

اور کسی برائی کا بدلہ اسی جیسی برائی ہے ۔ ( ٨ ) پھر بھی جو کوئی معاف کردے ، اور اصلاح سے کام لے تو اس کا ثواب اللہ نے ذمے لیا ہے ۔ یقینا وہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا ۔

By Noor ul Amin

اور برائی کابدلہ ویسی ہی برائی ہے پھرجوکوئی معاف کردے اور صلح کرلے تواسکااجراللہ کے ذمہ ہے وہ ظالموں کو قطعًا پسند نہیں کرتا

By Kanzul Eman

اور برائی کا بدلہ اسی کی برابر برائی ہے ( ف۱۰۳ ) تو جس نے معاف کیا اور کام سنوارا تو اس کا اجر اللہ پر ہے ، بیشک وہ دوست نہیں رکھتا ظالموں کو ( ف۱۰٤ )

By Tahir ul Qadri

اور برائی کا بدلہ اسی برائی کی مِثل ہوتا ہے ، پھر جِس نے معاف کر دیا اور ( معافی کے ذریعہ ) اصلاح کی تو اُس کا اجر اللہ کے ذمّہ ہے ۔ بیشک وہ ظالموں کو دوست نہیں رکھتا