और जो ऐसे हैं कि जब उन पर ज़्यादती होती है तो वे प्रतिशोध करते हैं
اوروہ لوگ جب اُن پرزیادتی واقع ہوتی ہے تووہ بدلہ لیتے ہیں۔
اور وہ کہ جو انتقام لیتے ہیں اس وقت جب ان پر تعدی ہوتی ہے ۔
اور جب ان پر تعدی و زیادتی کی جاتی ہے تو وہ ( واجبی ) بدلہ لیتے ہیں ۔
اور جب ان پر زیادتی کی جاتی ہے تو اس کا مقابلہ کرتے ہیں 63 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اور وہ لوگ کہ جب انہیں ( کفار کی طرف سے ) سرکشی پہنچتی ہے تو وہ انتقام لیتے ہیں
اور جب ان پر کوئی زیادتی ہوتی ہے تو وہ اپنا دفاع کرتے ہیں ۔
اور جب ان پر زیادتی ہوتی ہے توصرف ( اُتنا ہی ) بدلہ لیتے ہیں
اور وہ کہ جب انہیں بغاوت پہنچے بدلہ لیتے ہیں ( ف۱۰۲ )
اور وہ لوگ کہ جب انہیں ( کسی ظالم و جابر ) سے ظلم پہنچتا ہے تو ( اس سے ) بدلہ لیتے ہیں