Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और जो कोई अपने ऊपर ज़ु्ल्म होने के पश्चात बदला ले ले, तो ऐसे लोगों पर कोई इलज़ाम नहीं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورجوشخص اپنے اوپرظلم ہونے کے بعدبدلہ لے تو یہی لوگ ہیں جن پر کوئی الزام نہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور جنہوں نے اپنے اوپر ظلم ہونے کے بعد بدلہ لیا تو ان کے اوپر کوئی الزام نہیں ۔

By Hussain Najfi

اور جو شخض بھی ظلم کے بعد بدلہ لے اس کے اوپر کوئی الزام نہیں ہے ۔

By Moudoodi

اور جو لوگ ظلم ہونے کے بعد بدلہ لیں ان کو ملامت نہیں کی جا سکتی ،

By Mufti Naeem

اور البتہ جس نے اپنے اوپر ظلم ( کیے جانے ) کے بعد بدلہ لیا تو یہی لوگ ہیں جن پر کوئی الزام نہیں

By Mufti Taqi Usmani

اور جو شخص اپنے اوپر ظلم ہونے کے بعد ( برابر کا ) بدلہ لے تو ایسے لوگوں پر کوئی الزام نہیں ہے ۔

By Noor ul Amin

اور جو شخص ظلم ہونے کے بعدبدلہ لے لے تواس پر کوئی الزام نہیں

By Kanzul Eman

اور بیشک جس نے اپنی مظلومی پر بدلہ لیا ان پر کچھ مواخذہ کی راه نہیں ،

By Tahir ul Qadri

اور یقیناً جو شخص اپنے اوپر ظلم ہونے کے بعد بدلہ لے تو ایسے لوگوں پر ( ملامت و گرفت ) کی کوئی راہ نہیں ہے