Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अल्लाह ही की है आकाशों और धरती की बादशाही। वह जो चाहता है पैदा करता है, जिसे चाहता है लड़कियाँ देता है और जिसे चाहता है लड़के देता है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آسمانوں اورزمین کی بادشاہت اﷲ تعالیٰ کے لیے ہے،جو کچھ وہ چاہتا ہے پیدا کرتا ہے،جسے چاہتاہے لڑکیاں دیتا ہے اورجسے چاہتاہے لڑکے دیتا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی خدا ہی کی ہے ۔ وہ پیدا کرتا ہے جو چاہتا ہے ، جس کو چاہتا ہے بیٹیاں عطا فرماتا ہے اور جس کو چاہتا ہے بیٹے عطا فرماتا ہے ۔

By Hussain Najfi

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لئے ہے وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے لڑکیاں عطا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے لڑکے عنایت کرتا ہے ۔

By Moudoodi

اللہ زمین اور آسمانوں کی بادشاہی کا مالک ہے 76 ، جو کچھ چاہتا ہے پیدا کرتا ہے ، جسے چاہتا ہے لڑکیاں دیتا ہے ، جسے چاہتا ہے لڑکے دیتا ہے ،

By Mufti Naeem

اﷲ ( تعالیٰ ) ہی کے لیے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ہے ، جو چاہے پیدا کرتا ہے ، جس کو چاہتا ہے بیٹیاں عطا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے بیٹے عطا کرتا ہے

By Mufti Taqi Usmani

سارے آسمانوں اور زمین کی سلطنت اللہ ہی کی ہے ، وہ جو چاہتا ہے ، پیدا کرتا ہے ، وہ جس کو چاہتا ہے ، لڑکیاں دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے لڑکے دیتا ہے ۔

By Noor ul Amin

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی صرف اللہ کے لئے ہے ، جو چاہےپیداکرتا ہے جسے چاہےلڑکیاں دیتا ہے اور جسے چاہےلڑکے دیتا ہے

By Kanzul Eman

اللہ ہی کے لیے ہے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ( ف۱۲٦ ) پیدا کرتا ہے جو چاہے جسے چاہے بیٹیاں عطا فرمائے ( ف۱۲۷ ) اور جسے چاہے بیٹے دے ( ف۱۲۸ )

By Tahir ul Qadri

اللہ ہی کے لئے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے ، وہ جو چاہتا ہے پیدا فرماتا ہے ، جسے چاہتا ہے لڑکیاں عطا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے لڑکے بخشتا ہے