और जिस ने विभिन्न प्रकार की चीज़े पैदा कीं, और तुम्हारे लिए वे नौकाएँ और जानवर बनाए जिन पर तुम सवार होते हो
اوروہ جس نے سب کو جوڑاجوڑا پیداکیا اورتمہارے لیے کشتیاں اورچوپائے بنائے جن پر تم سوار ہوتے ہو۔
اور جس نے تمام گوناگوں قسم کی چیزیں پیدا کیں اور تمہارے واسطے وہ کشتیاں اور چوپائے بنائے ، جن پر تم سوار ہوتے ہو
اور جس نے تمام اِقسام کی چیزیں پیدا کیں اور تمہارے لئے کشتیاں اور چوپائے بنائے جن پر تم سوار ہوتے ہو ۔
وہی جس نے یہ تمام جوڑے پیدا کیے 12 ، اور جس نے تمہارے لیے کشتیوں اور جانوروں کو سواری بنایا
وہ جس نے سارے ( جانداروں کے ) جوڑے پیدا فرمائے اور تمہارے لیے کشتیوں اور مویشیوں میں سے وہ بنائے جن پر تم سوار ہوتے ہو ۔
اور جس نے ہر طرح کے جوڑے پیدا کیے اور تمہارے وہ کشتیاں اور چوپائے بنائے جن پر تم سواری کرتے ہو ۔ ( ٣ )
اور جس نے تمام مخلوق کےجو ڑے بنائے نیز تمہارے لئے کشتیاں اور چوپائے بنائے جن پر تم سواری کرتے ہو
اور جس نے سب جوڑے بنائے ( ف۱۳ ) اور تمہارے لیے کشتیوں اور چوپایوں سے سواریاں بنائیں ، (
اور جس نے تمام اقسام و اصناف کی مخلوق پیدا کی اور تمہارے لئے کشتیاں اور بحری جہاز بنائے اور چوپائے بنائے جن پر تم ( بحر و بر میں ) سوار ہوتے ہو